Thursday, June 28, 2018

بلوچستان میں ہمارا مقابلہ طاغوتی قوتوں سے ہے،سینٹر حاصل بزنجو

باپ کو جس طرح بلوچستان پر تھونپا گیا وہ ہمارے لیے چیلنج ہے جسے قبول کرتے ہیں۔ حب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے رہنما سینٹر حاصل بزنجو کا کہنا تھا کہ اسٹبلشمنٹ نے بلوچستان میں باپ پر جس قدررحمتیں برسائیں وہ ان سے سنبھالی نہیں جا رہی ،یقین دلاتا ہوں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KuwXUu

No comments:

Post a Comment