محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ کراچی میں جمعرات،جمعہ اورہفتے کوبھی ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نےکہاہےکہ جمعرات،جمعہ اور ہفتے کو کراچی میں بارش ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہاکہ کراچی میں ان تین دنوں میں بہت زیادہ تیز بارش کاامکان نہیں۔ ترجمان نے بتایاکہ دوپہر کےوقت بارش کا زیادہ امکان ہوتاہے...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tPanvI
No comments:
Post a Comment