Thursday, June 28, 2018

کراچی میں موسم گرماکی پہلی بارش برس گئی

کراچي کےمختلف علاقوں ميں ہلکي وتيزبارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔ کراچی کےعلاقے گلشن اقبال،حسن اسکوائرميں بونداباندی ہوئی۔ اس کےعلاوہ قائدآباد،ملير،سُپرہائي وےپربارش ہونےسے موسم خوشگوارہوگیا۔شاہراہ فیصل،کارساز،پی ای سی ایچ ایس میں ہلکی وتیزبارش نےشہریوں کی موجیں کروادیں۔ کراچی میں گذشتہ کئی ہفتوں سے سخت گرمی کی لہر جاری تھی۔ محکمہ موسمیات نے جمعرات اور جمعہ کو...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Kpfb1I

No comments:

Post a Comment