Wednesday, June 27, 2018

حقوق دانش میں پاکستان چین اور بھارت سے بہتر ہے، سینٹ بریفنگ

تنظیم برائے حقوق دانش کے سربراہ مجیب احمد خان کہتے ہیں حقوق دانش کے شعبے میں پاکستان چین اور بھارت سے بہتر ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری کا شبلی فراز کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جہاں چیئرمین ادارہ حقوق دانش نے ادارے کی کارکردگی پر بریفننگ دی۔ چیئرمین آئی پی او...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tyQ3iK

No comments:

Post a Comment