Wednesday, June 27, 2018

پیپلزپارٹی کے 4 سابق وزراء الیکشن کی دوڑ سے باہر

پاکستان پیپلزپارٹی کے 4 سابق وزراء اليکشن 2018ء کی دوڑ سے باہر ہوگئے، الیکشن ٹریبونل نے نثار کھوڑو، منظور وسان، محمد بخش مہر اور عابد بھیو کے کاغذات نامزدگی مسترد کرديئے، پی پی رہنماء لیگل ایڈ کمیٹی سے مشاورت کے بعد سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے 4 سابق وزراء نثار کھوڑو،...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KnQnHf

No comments:

Post a Comment