Wednesday, June 27, 2018

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، ہزارہ میں ن لیگ کو بڑا دھچکا

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ہزارہ ڈویژن میں مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا،لیگی رہنما سردار مہتاب اور بیٹا سردار شہریار ناراض ہوگئے الیکشن نا لڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما سردار مہتاب اور بیٹا سردار شہریار قيادت سے ناراض ہوگئے ذرائع کے مطابق سردارمہتاب اور ان کے بیٹے سردار...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KrF2Gp

No comments:

Post a Comment