Thursday, June 28, 2018

دفترخارجہ نےپاکستان کانام ایف اےٹی ایف کی گرےلسٹ میں آنےکی تصدیق کردی

دفترخارجہ نےپاکستان کانام ایف اےٹی ایف کی گرےلسٹ میں ڈالےجانےکی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وارپریس بریفنگ میں ایف اےٹی ایف کی جانب سےپاکستان کانام گرے لسٹ میں ڈالنے کی تصدیق کی۔ ترجمان دفترخارجہ کاکہناتھاکہ پاکستان نےبہترین افرادکےذریعےاپناکیس پیش کیا۔ترجمان نےبتایاکہ پاکستان کانام گرےلسٹ میں پہلےبھی رہ چکاہے،پاکستان کواب جوایکشن...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Mu5DTG

No comments:

Post a Comment