ايم کيوايم پاکستان کےرہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے ستارے گردش ميں آگئےاورممکنہ نا اہلي کي تلوار بھي سر پر لٹکنے لگي۔ سندھ ہائيکورٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف نا اہلي کي درخواست ميں اليکشن کميشن،فاروق ستار اور ديگر سے تين جولائي کو جواب طلب کرليا۔ ڈاکٹر فاروق ستارپھر مشکل ميں آگئے۔ان کے سر پرممکنہ...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IyxIXE
No comments:
Post a Comment