انجینئر قمرالاسلام راجہ کی گرفتاری کے معاملے پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے قومی احستاب بیورو نے کہا کہ بطور کنونیئر صاف پانی کمپنی قمر الاسلام نے کنٹریکٹ میں ضوابط کو مدنظر نہیں رکھا۔ نیب کے مطابق، قمرالاسلام نے صاف پانی کمپنی کا ٹھیکہ دیتے ہوئے بد دیانتی کا مظاہرہ کیا۔ قمرالاسلام نے جان بوجھ...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tMqLwG
No comments:
Post a Comment