Wednesday, June 27, 2018

آرمی چیف نےانتخابات میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےانتخابات میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ آرمی چیف نے ہدایت دی ہےکہ قومی فرض پوری ذمہ داری کے ساتھ نبھایاجائے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کےمطابق جنرل ہیڈکوارٹرمیں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس ہوئی۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نےانتخابات میں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IwPdaF

No comments:

Post a Comment