Wednesday, June 27, 2018

ن لیگی امیدوار کا کمسن بیٹا میدان میں آگیا، ٹکٹ جمع کرادیا

قمرالاسلام کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ نے این اے انسٹھ سے ہمدردی کاووٹ حاصل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ لیگی امیدوارکے بیٹے اور بیٹی نے انتخابی مہم کا اغاز کردیا۔ ننھے سالار نے بڑے قافلے کے ہمراہ والد کا ٹکٹ جمع کرادیا۔ متوالوں کے چوہدری نثار کیخلاف نعرے بھی لگائے۔ مسلم لیگ نے این...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2N5b7p5

No comments:

Post a Comment