Wednesday, June 27, 2018

ڈیرہ اسماعیل خان سے آٹھ لڑکے پراسرار طور پر لاپتہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں 15 سے 20 سال تک کی عمرکے آٹھ نوجوان 7 دن سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہیں۔ والدین نے تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کرادی۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ حیات اللہ سے 20 جون کو ظہر کے وقت سے8 نوجوان پر اسرار طور پر غائب ہیں۔...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2N2Qkm7

No comments:

Post a Comment