Thursday, June 28, 2018

پختونخوا حکومت نے کفایت شعار پالیسی جاری کردی

خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے کفایت شعاری پر مبنی پالیسی جاری کردی ہے جس کے تحت سرکاری خزانے پر بوجھ کم کیا جائے گا۔ پالیسی کے مطابق نگراں سیٹ اپ میں سرکاری افسران کے بیرون ملک علاج کے لیے جانے پر پابندی ہوگی۔ سرکاری تقریبات فور اسٹار اور فائیو اسٹار ہوٹلوں میں منعقد نہیں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tIgbaf

No comments:

Post a Comment