Thursday, June 28, 2018

اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 124 روپے پر آگیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسے بڑھ کر 121 روپے 55 پیسے پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ايشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی سپلائی بہتر ہونے پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس سے اوپن مارکیٹ میں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lHfBGa

No comments:

Post a Comment