Thursday, June 28, 2018

لاہورہائی کورٹ نے فوادچوہدری کوانتخابات لڑنےکی اجازت دےدی

لاہورہائي کورٹ نےفوادچوہدري کواليکشن لڑنے کي اجازت دے دي۔ فوادچوہدري نےکہاہےکہ اليکشن ٹربيونل کا فيصلہ مضحکہ خيز تھا،مخالفين کي خوشياں چوبيس گھنٹوں ميں ہي دم توڑ گئيں۔ فواد چوہدري نے لاہور ہائي کورٹ ميں اپيل دائر کی تھی کہ اليکشن ٹربيونل کا انھیں نااہل کرنےکافيصلہ درست نہيں۔ ان کی درخواست میں ٹربیونل کے فیصلے میں موجود...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KhrZeH

No comments:

Post a Comment