Thursday, June 28, 2018

حسن، حسین کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی منظوری دے دی، چیئرمین نیب

قومی احستاب بیورو ( نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں کہ سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی منظوری دے دی ہے۔۔ لاہور میں نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واضح کیا کہ ہمارے کوئی سیاسی عزائم...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2N6Khgy

No comments:

Post a Comment