بلوچستان اور سندھ کے سرحدی شہر حب میں شدید بارش کے بعد ندی نالوں میں تغیانی آگئی ہے۔دارو ہوٹل سے راستہ بند ہوگیاہے اورشہری رضاکارامدادی کاموں میں مصروف ہیں۔شہر میں داخلی راستوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔ حب میں باران رحمت کے برسنے کے ساتھ ہی شہر کے نشیبی علاقےکئی فٹ پانی...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IA8FU7
No comments:
Post a Comment