پاکستان میں متوازی فیڈریشنوں کے جھگڑوں کے باعث کھلاڑی پریشان ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے لئے پاکستانی چیس ٹیم کے بھارت روانگی سے قبل چودہ رکنی اسکواڈ کو واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا ہے۔ دو فیڈریشنز کا تنازع میں چیس چیمپیئن شپ میں جانیوالے کھلاڑی رل گئے۔ چیس فیڈریشن کے سیکریٹری وقاراحمد مدنی نے...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2yK1mtr
No comments:
Post a Comment