Wednesday, June 27, 2018

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی تاحیات نااہل قرار

ایپلٹ ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تاحیات نااہل قرارد یدیا، عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شاہد خانان عباسی صادق اور امین نہیں رہے۔ این اے57 کی کاغذات نامزدگی پر ایپلٹ ٹربیونل نے شاہدخاقان عباسی کو تاحیات نااہل قرار دیدیا، عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شاہدخاقان عباسی دیانتدار اور...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2N4oW7k

No comments:

Post a Comment