احتساب عدالت میں نواز خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے، سماعت جمعہ تک ملتوی کردی گئی۔ شریف خاندان کیخلاف احتساب عدالت میں غیر قانونی اثاثہ جات ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے حتمی دلائل...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2txTQwv
No comments:
Post a Comment