انتخابی مہم اوردیگر تقریبات کے لیے چلتا پھرتا اسٹیج تیارکرلیاگیاہے۔ کراچی میں تیارکیاجانےوالا یہ بظاہرعام سا ٹرک بہت خاص ہے۔اس ٹرک کے دروازے کھلتے ہیں اوریہ ایک اسٹیج بن جاتاہے۔جلسے ہوں یا سیاسی روڈ شوز،نجی فرنیچر کمپنی کی جانب سے تیارکردہ یہ موبائل اسٹیج تمام ضروریات پوری کرسکتا ہے۔اس ٹرک میں ایل ای ڈی اسکرینز...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KtWeLt
No comments:
Post a Comment