کراچی میں متوقع بارشوں کے پیش نظر واٹربورڈ میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئي۔عملہ چوبيس گھنٹے موجود رہے گا۔ واٹر بورڈ نےتمام ضلعی وٹاؤن دفاترمیں رین ایمرجنسی سینٹرز قائم کرنے اور سينٹر کو چوبيس گھنٹے کام کرنے کي ہدايات جاري کي ہيں۔متعلقہ اداروں کوایمرجنسی مشینری، ڈی واٹرنگ پمپس جنریٹرز اورکرینیں تیار رکھنے کي ہدايات بھي...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Kyi4R0
No comments:
Post a Comment