تحریک انصاف نے یکم جولائی کو شمالی وزیرستان کے علاقہ رزمک میں ہونے والا جسلہ منسوخ کردیا ہے۔ پارٹی کے مقامی رہنما مطیع اللہ خان نے کہا ہے کہ یکم جسلہ منسوخی کا فیصلہ کرفیو کے باعث کیا گیا۔ یاد رہے کہ رزمک جلسہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا۔
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lE9UZq
No comments:
Post a Comment