انتخابات میں دیوار سے لگانے کا شکوہ، ن لیگ شکایات کی پٹاری لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئی، راجہ قمر الاسلام کی گرفتاری کا معاملہ بھی چیف الیکشن کمشنر کے سامنے رکھ دیا۔ نيب کی پکڑ دھکڑ، رہنماؤں کی طلبياں، نواز ليگ کو دال ميں کچھ کالا نظر آنے لگا، پارٹی کے چیئرمین راجہ ظفرالحق...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tFF3iM
No comments:
Post a Comment