Wednesday, June 27, 2018

پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری بھی تاحیات نااہل قرار

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری کو بھی تاحیات نااہل قراردیا، فوادچوہدری کوآرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہل کیاگ یا ہے ۔ جسٹس عبادالرحمان نے4صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ، تحریری فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی رہنمافوادچوہدری بھی دیانتداراورامین نہیں رہے، فواد چوہدری کو آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہل...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lEL5fQ

No comments:

Post a Comment