Wednesday, June 27, 2018

وزیراعظم بننے کے خواہشمند نے بلوچستان کو نظر انداز کردیا

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ وزيراعظم بننے کے خواہشمند اميدواروں کی ترجيحات ميں شامل نہيں، عمران خان، شہباز شريف اور بلاول بھٹو ميں سے کسی نے بھی اپنی مقبوليت جاننے کيلئے بلوچستان کے انتخابی اکھاڑے کا چناؤ نہيں کيا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں جانیں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IxKCoF

No comments:

Post a Comment