الیکشن سے پہلے اُمیدواروں کو عوامی احتساب کے عمل سے گزرنا پڑ رہا ہے، سياستدان ووٹ مانگنے جہاں جہاں جس جس حلقے میں جا رہے ہیں، سوالات ان کا پيچھا کر رہے ہیں، سوالوں سے جان چھڑارہے ہيں توسامنے سے موبائل کيمرے چلے آرہے ہيں ۔ دیکھئے یہ رپورٹ
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2yU4iUa
No comments:
Post a Comment