Thursday, June 28, 2018

سپریم کورٹ نےنجی اسکولوں کوسرکاری تحویل میں لینےکاعندیہ دےدیا

  سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ نجی اسکول فی بچہ چالیس ہزار روپے لے رہے ہیں،یہ کہاں کا انصاف ہے۔ چیف جسٹس نےمزیدریمارکس دیےکہ بعض افراد کو نوازنے کے لیے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر نہیں کی جارہی۔ خیبرپختونخوا کے نجی...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IzbeWG

No comments:

Post a Comment