اليکشن کميشن نے ميڈيا کيلئے ضابطہ اخلاق جاري کردياہے۔الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہےکہ میڈیاانتخابات کےدوران پروفیشنلزاسٹینڈرڈکوملحوظ خاطررکھے۔افواہوں اور قیاس آرائيوں پرمبنی رپورٹنگ نہيں ہوگي۔ اليکشن کمیشن کي طرف سےجاري ضابطہ اخلاق ميں کہا گياکہ میڈیا عام انتخابات کے دوران عوام کو درست آگاہی فراہم کرنے کا پابند ہوگا۔ ضابطہ اخلاق ميں پابند کياگياکہ سیاسی...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lElYdi
No comments:
Post a Comment