Wednesday, June 27, 2018

اسحاق ڈار ریفرنس میں مزید 5 گواہ 4 جولائی کو طلب

سابق وزيرخزانہ اسحاق ڈارکےخلاف اثاثہ جات ریفرنس ميں دو گواہوں کے بیانات اورجرح مکمل ہوگئی۔عدالت نے مزید پانچ گواہوں کو چار جولائي کوطلب کرليا۔ شريک ملزم سعيد احمد کي بريت کي درخواست پر فیصلہ بھي اگلي پيشي پر سنائے جانے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈارکےخلاف ضمني ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ نامزد تینوں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2yOOZwi

No comments:

Post a Comment