الیکشن کمیشن نے پولنگ کاوقت بڑھانےکا پی ٹی آئی کا مطالبہ مستردکرتےہوئےکہاہےکہ پولنگ کا وقت صرف آٹھ گھنٹے ہی ہوگا،اس میں اضافہ نہیں کیا جاسکتا۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ پولنگ کا وقت قانون کے مطابق آٹھ گھنٹے مقرر ہے۔ پولنگ کے دن جو لوگ پانچ بجے کے بعد بھی موجود ہوتے ہیں...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2yIxqOe
No comments:
Post a Comment