Thursday, June 28, 2018

بلوچستان،وزیرستان سے 5 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت سبی میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع سبی...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2N4N75C

No comments:

Post a Comment