پی آئی اے میں پائلٹس کے علاوہ تمام بھرتیوں پر پابندی لگادی گئی۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے طیاروں پرمارخور کی تصویرلگانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نےریمارکس دئیے کہ اس کیس کےفیصلے تک پی آئی اے میں پائلٹس کےعلاوہ کوئی اور بھرتی نہیں کی جائے گی اورنہ کسی کو نکالا جائے گا۔...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Kp9VLz
No comments:
Post a Comment