Thursday, June 28, 2018

دھابیجی میں پانی کی لائن پھٹنےسےکراچی کوفراہمی آب متاثرہونےکاخدشہ

دھابيجي ميں بجلي کے اچانک بريک ڈاؤن سے پھٹنے والي لائن کي مرمت کا کام شروع کردياگیا ہے۔ سماءکےمطابق دھابیجی سے کراچی کوپانی کی فراہمي روک دي گئي ہے۔لائن کی مرمت کا کام 24 گھنٹے ميں مکمل کرلياجائےگا۔ لائن کی مرمت کےلیےہیوی مشینری اور عملہ وقوعہ پر پہنچ گیاہے۔ ایم ڈی واٹربورڈخالدشیخ نےتصدیق کی ہےکہ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lFVgRk

No comments:

Post a Comment