Thursday, June 28, 2018

رشوت لینے پر ایف اے آئی کی چھ اہلکاروں کے خلاف کاروائی

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں سے پیسے بٹورنے والے چھ اہلکاروں کو گھر کی راہ دکھا دی۔ احتساب اپنے گھر سے شروع کرتے ہوئے ایف اے آئی نے اپنے ہی نصف درجن رشوت خور اہلکاروں کی چھٹی کر دی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں سے رشوت لینے  والے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IDumms

No comments:

Post a Comment