مسلم ليگ ن کو ايک اور جھٹکا، نااہل قيادت فہرست ميں ايک اور نام شامل ہوگيا، سپريم کورٹ نے سابق وزير نجکاری دانيال عزيز کو توہين عدالت کا مرتکب قرار دے دیا، جس کے نتيجے ميں وہ 5 سال کیلئے نااہل ہوگئے۔ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، 17 صفحات...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KjkPXr
No comments:
Post a Comment