Thursday, June 28, 2018

فاروق ستار نے پی آئی بی کے امیدواروں کا اختیار بھی خالد مقبول کو دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء ٖڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن 2018ء کیلئے مرکزی رابطہ کمیٹی کے ساتھ اتنخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ پی آئی بی گروپ کے امیداروں کے فیصلے کا اختیار بھی خالد مقبول صدیقی کو دے دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Ks7jQl

No comments:

Post a Comment