پاکستانی سیاست میں تبدیلی کی بات کرنے والی پاکستان تحریک انصاف نے ہری پور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ٹکٹ جاری کردیے۔ سما کے رپورٹر کے مطابق، پی کے 40 میں اکبر ایوب خان ترین، پی کے 41 میں ارشد ایوب خان ترین اور این اے 17 ہری پور...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2ySvVgs
No comments:
Post a Comment