چیرمین پیپلرپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج شام 5 بجے پارٹی منشور کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے منشور میں روزگار، کپڑا، مکان کے علاوہ یوتھ امپاورمنٹ شامل ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے منشور میں سرائیکی صوبہ بنانے کا بھی عزم ظاہرکیاجائےگا۔زراعت، توانائی، صنعتی ترقی، آبی ذخائرکی تعمیراور روزگارمنشور کی ترجیحات میں شامل ہونگی۔ پیپلزپارٹی...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tM1McX
No comments:
Post a Comment