Thursday, June 28, 2018

ٹکٹوں کی تقسیم پر متحدہ مجلس عمل کے اتحاد میں دراڑیں

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر حافظ محمد جمشید اور ضلعی جنرل سیکرٹری ظفر سیماب سمیت شوری کے درجنوں افراد اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ۔ بنوں سے سما کے نمائندہ خان ضمیر کے مطابق...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lIirdH

No comments:

Post a Comment