Wednesday, June 27, 2018

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ پیٹرول اور گیس کے بعد عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیاہے۔ نیپرا نےبجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا کےمطابق یہ اضافہ مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔ نیپراترجمان نےبتایاہےکہ بجلی کی قیمت میں اضافےسےصارفین پرآئندہ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Mr0EDm

No comments:

Post a Comment