عام انتخابات کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے قائم اپیلٹ ٹربیونلز میں سماعتوں کے آخری روز پی ٹی آئی رہنما فواہد چوہدری اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے، جب کہ تحریک لبیک کے مولانا اشرف آصف جلالی الیکشن کے لیے نااہل قرار دیدیئے گئے۔ الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں اپیلوں...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KrBkQj
No comments:
Post a Comment