Wednesday, June 27, 2018

مفتاح اسماعیل کو نیب نے پھر طلب کرلیا

کرپشن کے خلاف ادارے نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ چیئرمین سوئی سدرن گیس کی حیثیت سے غیرقانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں مفتاح اسماعیل کو پانچ جولائی کو نیب کراچی میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ سابق وزیر کو جے جے وی ایل ایس کیس میں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tIRVVb

No comments:

Post a Comment