رپورٹ : عادل تنولی ملک بھر سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے 59 افسران و اہلکار تبدیل کردیئے گئے، ڈی جی ایف آئی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چاروں صوبوں میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے 59 افسران و اہلکاروں کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lBvqhp
No comments:
Post a Comment