اسلام آباد ائیر پورٹ سے مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگرد سعد فاروق کے سرکی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کر کے شارجہ سے آنے والی پرواز سے دہشتگرد سعد فاروق گرفتار لیا ۔ ملزم گزشتہ سال شارجہ فرارہوگیا تھا۔ ملزم کیخلاف تھانہ پشتگراں...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tK8bFu
No comments:
Post a Comment