Wednesday, June 27, 2018

ووٹ مانگنے والوں کو جوتے ماریں گے، این اے 255 کے مکین نمائندوں سے ناراض

کراچی کا دل قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 255 مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، علاقہ مکین اپنے منتخب نمائندوں سے شدید ناراض ہیں، کہتے ہیں اب کوئی ووٹ مانگنے آیا تو اسے جوتے ماریں گے۔ لیاق آباد، ایف سی ایریا، موسیٰ کالونی، ٹنکی گراؤنڈ سمیت دیگر علاقوں کا احاطہ کرتے حلقے کی تفصیلات...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lCNZSf

No comments:

Post a Comment