Thursday, June 28, 2018

ریلی میں شریک خواتین کا رانا افضل اور نجمہ افضل پر سنگین الزام

یہاں تو معاملہ ہی الٹا ہوگیا، فیصل آباد کے حلقہ این اے 110 کی  کارنر میٹنگ میں شریک خواتین نے ڈاکٹر نجمہ افضل اور ان کے شوہر رانا افضل پر ہی الزام دھردیا، کہتی ہیں کہ 5، 5 ہزار روپے کا لالچ دے کر بلایا تھا، لیکن یہاں تو پانی تک کو نہیں پوچھا۔ ویڈیو...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2MtFk02

سابق وزیر اور اہلیہ کو ووٹرز کے غضب کا سامنا

فیصل آباد میں بھی سیاسی رہنماؤں کو عوامی حلقوں میں ووٹ مانگنا مہنگا پڑگیا، سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل اور ان کی بیگم سابق ایم پی اے نجمہ افضل کو ووٹرز نے آڑے ہاتھوں لیا، حلقوں کے دوروں کے دوران کھری کھری سنادی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KgOW1A

ہلکی بارش، شارع فیصل پر بائیکس کے پھسلنے کے مناظر

بائیک والے ہوجائیں ہوشیار کیونکہ ہلکی بارش سے روڈ فرکشن لیس ہوجاتا ہے۔ ایسے میں بائیک پھسل جاتی ہیں۔ کراچی میں بارش ہوئی تو شارع فیصل پر بائیک والے ایک کے بعد ایک سلپ ہوتے رہے ۔ بائیک والے ہوجائیں ہوشیار اور بارش میں بائیک احتیاط کے ساتھ چلائیں۔ ورنہ ایسی صورتحال سے دوچار ہونا...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2yNGTnz

سلیم بیگ چیئرمین پیمرا مقرر، نوٹیفکیشن جاری

وزارت اطلاعات نے سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) تعینات کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق صدر پاکستان کی منظوری سے نوٹیفکیشن کے مطابق سلیم بیگ کی تقرری آئندہ 4 سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ سلیم بیگ اس سے قبل وفاقی حکومت کے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lFBoh9

چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان نے عالمی نمبر 2 ارجنٹینا کو آؤٹ کلاس کردیا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کو مسلسل تین شکستوں کے بعد پہلی فتح مل گئی، گرین شرٹس نے ورلڈ نمبر 2 ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے آؤٹ کلاس کردیا۔ نیدرلینڈز میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان نے عالمی نمبر 2 ارجنٹینا کو 1-4 سے شکست دے کر...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tL6Bn2

موبائل صارفین کی عیدی ختم، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

سپريم کورٹ کی طرف سے عوام کو دی گئی عیدی آج ختم ہورہی ہے، رات 12 بجے سے پھر موبائل بيلنس پر  بھاری بھرکم ٹيکس کٹنا شروع ہوجائے گا؟، شہری تشويش ميں مبتلا ہيں کہ کيا چند منٹوں کی فون کال پھر جيب پر بھاری پڑنے لگے گی؟۔ سپريم کورٹ نے رمضان ميں عوام کو...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tNjUD8

نیب ریفرنس، جے آئی ٹی عدالت کو گمراہ کررہی ہے، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری

سپریم کورٹ کے پاناما فیصلے میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا تو نام ہی نہیں تھا، نہ ہی جے آئی ٹی کو دیئے گئے 13 سوالوں میں کوئی تذکرہ، وکیل صفائی امجد پرویز نے اپنے دلائل میں کہا جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو بھی گمراہ کیا اور احتساب عدالت کو گمراہ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Kdpf1T

ن لیگ کے ایک اور رہنماء پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

نہال اور دانیال کے بعد طلال پر توہین عدالت کی تلوار لٹکنے لگی، سپریم کورٹ نے لیگی رہنماء کی نوٹس واپس لینے کی استدعا مسترد کردی، جسٹس گلزار نے انتباہ کیا کہ آئندہ سماعت پر گواہ نہ آئے تو کیس کے حتمی دلائل سنیں گے۔ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، ن...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2MxhPTT

شفاف انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی گرفتاریوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا، نیب یہ تاثر ختم کرے کہ مسلم لیگ ن اس کے نشانے پر ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غیر جانبدار اور...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Kdp1YB

بدحالی سے نجات اور ملکی عزت بحال کرائیں گے، پیپلزپارٹی کا انتخابی منشور

عوام کو بھوک پياس اور لاچارگی سے آزاد کرائيں گے، بھوک مٹاؤ مشن شروع کريں گے، اداروں کو مضبوط بنائيں گے، بلاول بھٹو نے انتخابی منشور کا اعلان کرديا۔ کہتے ہيں ہر شعبہ بدحالی کا شکار ہے، ہرطرف استحصال ہے، پاکستان مقروض اور عالمی سطح پر تنہاء ہوگيا، دنيا ميں پاکستان کی عزت بحال کرائيں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KqXC1d