سپريم کورٹ کی طرف سے عوام کو دی گئی عیدی آج ختم ہورہی ہے، رات 12 بجے سے پھر موبائل بيلنس پر بھاری بھرکم ٹيکس کٹنا شروع ہوجائے گا؟، شہری تشويش ميں مبتلا ہيں کہ کيا چند منٹوں کی فون کال پھر جيب پر بھاری پڑنے لگے گی؟۔ سپريم کورٹ نے رمضان ميں عوام کو...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tNjUD8
No comments:
Post a Comment