یہاں تو معاملہ ہی الٹا ہوگیا، فیصل آباد کے حلقہ این اے 110 کی کارنر میٹنگ میں شریک خواتین نے ڈاکٹر نجمہ افضل اور ان کے شوہر رانا افضل پر ہی الزام دھردیا، کہتی ہیں کہ 5، 5 ہزار روپے کا لالچ دے کر بلایا تھا، لیکن یہاں تو پانی تک کو نہیں پوچھا۔ ویڈیو...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2MtFk02
No comments:
Post a Comment