Thursday, June 28, 2018

اسکول گرمیوں کی فیس وصول کرسکتےہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس نہ لینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔عدالت عالیہ نےتمام فریقین کو سن کر فیصلے پرنظرثانی کی ہدایت کردی۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے پاس اس طرح کےعبوری حکم جاری کرنے کا اختیار نہیں۔ ہائیکورٹ ان لوگوں کے خلاف حکم نہیں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2lEHv5B

No comments:

Post a Comment